Friday, 12 December 2014
ASHRAF ASMI ADVOCATE HIGH COURT CHAIRMAN HUMAN RIGHTS FRONT INTERNATIONAL VISITED STALLS OF ANJMIN TALBA ISLAM AND ALSO PARTICIPATED IN THE MUSTAFAI LANGER ORGANIZED BY THE ALMUSTFA WELFARE SOCIETY ON TH AT THE URS PAK OF DATA LAI HAJVERI R.A میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ نے عرس داتا صاحبؒ کے موقع پر المصطفیٰ ویلفیر سوسائٹی کے زیر اہتمام دارلعلوم حزب الحناف میں جاری مصطفائی لنگر میں حاضری دی اور مصطفائی تحریک کے مرکزی رہنماؤں غلام مرتضیٰ سعیدی ، خواجہ صفدر نوری، اعجاز فقہی ایڈووکیٹ، گلزار فیصل، حافظ مسعود احمد،اسلم الوری ڈاکٹر سلیم رضا اور چوہدری اشرف سے بھی ملاقات کی۔میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ وسیع پیمانے پر عرس حضرت داتا صاحبؒ کے موقع پر لنگر کے انعقاد پر منتظمین کی خدمات کو سراہا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment