السلام علیکم: نیا اسلامی سال شروع ہوچکا ہے۔ اللہ پاک سے دُعا ہے کہ تمام دوستوں کے لیے
اہل وطن کے لیے پوری دُنیا کے مسلمانوں کے لیے اور پوری انسانیت کے لیے یہ سال مبارک ہو۔ سال کے آغاز میں ہی حضرت عمرؓ کا یوم شہادت ہے۔اللہ پاک اُن کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں حضرت عمرؓ کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔اِسی سال کے آغاز میں امام عالی مقام حضرت امام حسینؓ اور اُن کے خانوادئے کی شہادت ہوئی اللہ پا ک اُن کے طفیل ہم سب کو اچھا مسلمان بنائے۔ہمارئے حکمرانوں کو اللہ پاک خوف خُدا کرنے کی سکت عطا فرمائے۔کشمیر، شام، مصر، افغانستان میں اللہ پاک امن عطا فرمائے۔اور امُت مسلمہ کو اتحاد نصیب فرمائے۔راہ حق میںآپکا ہمسفر۔میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ
No comments:
Post a Comment