آٹھویںمحرم 2 نومبر 2014کو لاہور میں شامِ غریباں کا سا منظر ہے
آج محرم کی پاکستان میں آٹھویں شب
اپنے ہی شہر میں
غدارانِ وطن، میر جعفر اور میر صادق کے چیلے
اپنے ہی لوگوں کو لہو لہو کر تے رہے
امام عالیٰ مقامؓ کو بھی شھید کرنے والے کلمہ پڑھتے تھے
لیکن یزیدی لشکر کے ہمنواء تھے
یزیدی لشکر آج بھی خارجیت کے روپ میں،معصوموں کو لہو لہو کر رہا ہے
آج تو آٹھ محرم ہے
لیکن میرئے شہر میں
آج ہی شامِ غریباں بپا ہے
نبی پاکﷺ سے محبت کر نے والے
حسینؓ کے دیوانے
ابوبکرؓ، عثمانِ غنیؓ ،عمرؓ اور علیؓ شیر خدا کے جانثار
یذیدیوں کے ہاتھوں یرغمال ہیں
ائے میرئے رب پاک امام عالیٰ مقامؓ کے طفیل
میرئے لوگوں کو فتح کامرانی دئے یذیدیت کو نیست و نابود فرمادئے آمین

اشرف عاصمی کے قلم سے
No comments:
Post a Comment